بیت بازی — Page 360
360 ۲۰ خطائیں کہیں ، جفائیں کیں ، ہر اک ناگرونی کرلی کیا سب کچھ ؛ مگر پیشانی پر اُن کے نہ بل آیا ؛ ۲۷ خدمت میں ہی عشق کا مزا ہے محمود بن؛ ایاز ہو جا 'د' سے 'الف' اد سے شروع ہو کر الف پرختم ہونے والے اشعار ) تعداد گل اشعار در ثمین 50 00 6 له 2 12 28 2 در عدن کلام طاهر کلام محمود کلام حضرت خليفة المسيح الثالث i == iii =: > iv V در ثمین دنیا کو ایسے قصوں نے یک سر حبہ کیا مشرک بنا کے کفر دیا؛ روسیہ کیا رو عضو اپنے جو کوئی ڈر کر بچائے گا سیدھا خدا کے فضل سے جنت میں جائے گا دیکھو خدا نے ایک جہاں کو جھکا دیا گم نام پا کے شہرہ عالم بنا دیا یہ شخص اب تو سزا اپنی پائے گا اب بن سزائے سخت یہ بیچ کر نہ جائے گا دیکھو دشمن کا بھی خوب وار نکلا تیس بھی پر دین خدا وہی ہے؛ جو ہے خدائما وہ وہ آر پار نکلا کس کام کا وہ دیں؛ جو نہ ہووے گرہ کشا