بیت بازی

by Other Authors

Page 184 of 871

بیت بازی — Page 184

106 16 7 13 68 184 ع ('ع' سے شروع ہونے والے اشعار ) تعداد كُل اشعار در ثمين دُرٌ عَدَن کلام طاهر کلام محمود := iii iv ۶ ۷ Λ و 1۔V كلام حضرت خليفة المسيح الثالث عجب محسن ہے تو ب در ثمین الايــــــــــادي 2 فسبحان الذى اخزى الاعادي وہ ہے؛ جس کا کام تقویٰ عجب گوہر ہے؛ جس کا نام تقوی مبارک عاشق جو ہیں؛ وہ یار کو مرمر کے پاتے ہیں جب مرگئے، تو اس کی طرف کھینچے جاتے ہیں عیش دنیا؛ نہیں پیارو! اس جہاں کو بقا نہیں پیارو! سدا نہیں عقل رکھتے ہو؟ آپ بھی سوچو کیوں بھروسہ کیا ہے ویدوں کا عهد شد از کردگارِ بے چگوں غورگن در آنهـم لا يـــرجـعُـون عمر دے، رزق دے؛ اور عافیت و صحت بھی سب سے بڑھ کر یہ کہ پا جائیں وہ عرفاں تیرا عیاں کر ان کی پیشانی یہ اقبال نہ آوے ان کے گھر تک رعب دجّال عدو جب بڑھ گیا شور وفغاں میں نہاں ہم ہوگئے یار یہاں میں بجے تمہیں عالی خیالات عزیزو! دوستو ! بھائیو! سُنو بات خدا