بدرسوم و بدعات

by Other Authors

Page 67 of 73

بدرسوم و بدعات — Page 67

115 116 تقریب رخصتی میں جماعتی روایات تلاوت و دعا کے بغیر رخصت کرنا ولہن کو بوقت رخصتا نہ قرآن کے نیچے سے گزارنا دلہن کو گھر لانے کے بعد دولہا دولہن دونوں کو قرآن کے نیچے سے گزارنا دلہن کے گھر داخل ہوتے وقت گھر اور کمرہ کی چوکھٹ پر تیل ڈالنا سب سے چھوٹے دیور کا دولہن کے ساتھ بیٹھ کر پیسوں کا مطالبہ کرنا دولہا کے گھر دولہن کے جہیز کی نمائش کرنا وقت کی پابندی نہ کرنا اور وقت کا ضیاع کرنا خواتین کے حصہ میں مرد بہروں کا کھانا کھلانا نیوند را تنبول اور پوا، ور توارہ ، سلامی کا لکھنا اس غرض سے کہ بعد میں بڑھا کر لیں گے لڑکی کو مایوں بٹھانا اور سسرال کی طرف سے پہلے کپڑے اور ابٹن وغیرہ دینا دعوتی کارڈ پر بے جا اسراف کرایہ پر لیموزین وغیرہ مہنگی گاڑی پر برات لے جانے پر اسراف کرنا لڑکے کو بازو پر گانا باندھنا لڑکے کی مہندی کرنا لڑکے کو سبز ڈوپٹے کے سائے میں مہندی کی کرسی تک لے جانا برات پر پیسے پھینکنا سر بالا بنانا۔بعض جگہ چار پانچ سر بالے بنائے جاتے ہیں آتش بازی کرنا ہوائی فائر کرنا نوٹوں کے ہار رخصتی کے موقعہ پر دولہن کے والدین کا بینڈ با جوں کا خاص اہتمام کرنا دوسری قوموں میں رشتہ کرنا اپنی ہتک سمجھنا مہر بخشوانا۔حلالہ کروانا۔مستورات کی طرف سے برات کی آمد پر برات والوں کو گالیاں دینا بھاجی کی تقسیم کے بعد برادری کی طرف سے شادی والوں کو مختلف اشیاء بھیجی جاتی ہیں۔جیسے سویاں پتاشے وغیرہ اسے مایاں کہتے ہیں۔لڑکی والوں کی طرف سے لڑکے والوں کو زیور و خاص پار چات کی تاکید کرنا لڑکی والوں کی طرف سے لڑکے کے گھر کے سامان بالخصوص اور زیورات اور پارچات طشتریوں میں سجا کر جلوس کی شکل میں لیجایا جانا اور اس جلوس پر پیسے اور چھوٹے چھوٹے زیورات کا نچھاور کرنا برات کا زیادہ دن قیام لڑکوں کا شراب نوشی کرنا بعض قبائل میں لڑکی والے لڑکے والوں سے کھانے کے اخراجات کا مطالبہ بھی کرتے ہیں۔گھڑولی بھرنا سر بالوں کو چوری کھلانا لڑکی والوں کی طرف سے رسی لگا کرنائی وغیرہ کام کرنے والے برات کو روکتے اور ویل ڈالنا میوزیکل گروپ کی شکل میں لڑکیوں کا ڈانس وغیرہ پیسے لے کر جانے دیتے ہیں۔