قبول احمدیت کی داستان — Page 27
۲۷ گفته او گفته الله بود به گرچه از حلقوم عبد الله بود (مولانا روم) اب میری دعا اور آپ سے بھی یہی التجا ہے کہ اس کی حفاظت کامل طور پر فرماویں۔کہیں راستہ میں اس کو چھوڑ ز دیویں زیاد لکھنانا انساب ہے۔صرف ایک شعر دیو آن شریف رضی سے لکھتا ہوں ہے وَلَيْسَ لِمَنْ لَمْ يَمْنَعَ اللهُ مَانِعَ وَلَا لِقَضَاءِ اللهِ فِي الْأَرْضِ غَالِبُ میرا یہ شعر رسالہ الفرقان کے بارے میں تھا۔لیکن جب میں نے الفرقان کا منا دیکھا تو اس شعر کو اس مضمون پر بھی بے حد چسپاں پایا۔جہاں آپ لکھتے ہیں : " اصل بات یہ ہے کہ قرآن مجید کی خوبی پر نظر کرنے سے کیسا اوقات غیر مسلموں کے دل میں خیال آتا ہے کہ کاش تعلیم ہماری ہوتی۔قلائد فرقان تود لِحُسُنِها قلوب الاعادي ان تكون ترائباً والفرقان دارم آخر میں میں سب قارئین کرام سے اپنے لئے اور اپنے سب افراد خاندانو قوم کے لئے درخواست دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو خدام احمدیت بنائے اور اپنی رضا کی راہوں پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔تا آخرت میں اس کے حضور سرخرو ہو کر پہنچیں۔آمین۔خاکسار عزیز الرحمن منگلا مربی سلسلہ عالیہ احمدیہ