عظیم زندگی

by Other Authors

Page xxii of 200

عظیم زندگی — Page xxii

تمہاری حرکات اور تمہارا کہ دار اسلامی تعلیم کے مطابق ہو گا اور تمہارے افعال عظیم ہوں گے تو ان کو دیکھ کر تمہاری قوم کی اخلاقی حالت سدھر جائے گی لیکن اگر تمہارے افعال اس معیار پر پورے نہ اتر سے اور اسلامی تعلیم کے مطابق نہ ہوئے تو تمھاری قوم کو نقصان ہو گا اس لئے کوشش کرو کہ آئندہ آنیوالی نسلوں کے لئے اعلیٰ نمونہ قائم کرو ورنہ خدا تعالیٰ اپنے کسی اور بند سے کا انتخاب کرے گا جو یہ کام کر سکے جب احمدیت کا دُنیا میں غلبہ ہو جائے گا اور انشاء اللہ ایسا ہو گا تو دنیا کی کوئی طاقت ایسی نہیں جو اس غلبہ کو روک سکے تب لوگوں کے دلوں میں تمہارے لئے عظمت ہوگی اس عظمت سے بھی زیادہ جو ان کے دلوں میں بڑے وزیر اعظم کیلئے ہے ؟ اریویو آف ریلیجبر جون ۲۱۹۴۷) اور میں اپنی زندگی کی یہ مختصر داستان خدائے عز و مبل کی حمد اور اس کے فضل اور احسانات کے ذکر پر ختم کرتا ہوں۔انگریزی سے ترجمہ رشید احمد چودھری لندن) از رساله مسلم میر الله لندان ۱۴