عظیم زندگی

by Other Authors

Page 151 of 200

عظیم زندگی — Page 151

۱۵۱ جاتی ہیں، دل کی دھڑکن ملکی ہو جاتی ہے، سانس آنا مشکل ہو جاتا ہے اور نظام جسم کے کئی دوسرے حصے متاثر ہوتے ہیں۔ب - جذباتی خیالات سے جسم کے اندر طبیعاتی تبدیلیاں آتی ہیں شرم آنے پر انسان کے رخسار شرع ہو جاتے ہیں جون سے انسان کا پینا شروع ہو جاتا ہے اور پٹھوں میں کھچاوٹ پیدا ہو جاتی ہے ، غصہ اور دماغی سے دل کی دھڑکن بڑھ جاتی ہے اور غدودوں میں زیادہ نکلتی ہے اور نتیجہ جسم میں دوسری خرابیاں پیدا EXITEMENT ADRENALIN ہو جاتی ہیں۔ج - ن کر کرنے سے جسم سے توانائی ضائع ہو جاتی ہے اور سانس مشکل سے آتا ہے فکر اور تشویش سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے ، ہاضمہ کا نظام بگڑ جاتا ہے، بے آرامی ہوتی ہے نیند نہیں آتی اور سر میں اکثر درد رہتا ہے۔تمام منفی قسم کے خیالات یعنی فکر، غصہ، حسد ، نفرت جسم پر برا اثر ڈالتے ہیں اور صحت خراب ہو جاتی ہے۔یہ احساسات ہمارے غدودوں میں سے زیادہ زہر پیدا کر کے ہمارے خون میں شامل کر دیتے ہیں۔انسان کی صحت کا مدار نہ صرف اِس بات پر ہے کہ وہ کیا کھاتا ہے بلکہ کسی قسم کی ورزش کرتا ہے اور مزید یہ کہ اس کی سوچ کس قسم کی ہے ؟ (RAWSON) ایک مصنف مسٹرایف - ایل۔راسن اپنی کتاب لائف انڈرسٹوڈ میں پروفیسر گیٹس کے چند ایک دلچسپ تجربات بیان کرتا ہے۔مذکورہ پروفیسر نے یہ دریافت کیا کہ ایک شخص کی د ماضی حالت کے بدلنے پر جسم کے پسینہ کا کیمیائی تجزیہ