عظیم زندگی — Page 137
ہماری اندرونی کائت قرآن مجید کی پہلی آیت کتنی معنی خیز ہے الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ بیماری زمین کے اردگرد کائنات اتنی وسیع و عریض خلاء میں پھیلی ہوئی ہے کہ دنیا کی بڑی سے بڑی دُوربین اس کے کناروں کا احاطہ نہیں کر سکتی اگر یہ عین دور مینوں سے سائنسدانوں نے ہزاروں بلکہ لاکھوں " لائٹ ایر " دورستاروں کا پتہ لگایا ہے اور یاد رہے کہ روشنی ۸۶,۰۰۰, امیل فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتی ہے۔کائنات کی وسعت اور اس میں مدفون عجائبات انسان کی فہم سے بالا ہیں قرآن مجید میں کیا خوب ارشاد ہوا ہے کہ اللہ ہر چیز جانتا ہے اور تم نہیں جانتے ہو۔(۲ : ۱۲۷ ) ہرستارہ اور ہر گرہ کائنات میں ایک مخصوص محور پر گھوم رہا ہے ہمارے اپنے تمسی نظام میں زمین اور اس کے آٹھ کڑے سورج کے گرد گھوم رہے ہیں اور وہ گلیکسی جس کا یہ حصہ ہیں وہ بذات خود بہت سارے آسمانی گروں سمیت خلاء میں ایک مرکزی نقطہ کے گر دچھ لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے گھوم رہی ہے اور اس کلیکسی کا محیط (یعنی گردش کا دائرہ) اس قدر وسیع ہے کہ ۲۵۰ مین