عظیم زندگی

by Other Authors

Page 79 of 200

عظیم زندگی — Page 79

49 بیوی، والدین اور بچوں کو اجنبی بنا دیتی ہے۔وہ دھاگہ جو انسانی رشتہ کو آپس میں باندھے ہوئے ہے وہ نہایت نازک ہے یہ دھاگہ بہت جلد استعمال ہو کر ٹوٹ جاتا ہے میرے ذہن میں اس میاں بیوی کا قصہ آتا ہے جنہوں نے اپنی پچاس سالہ شادی کی رسم منائی اور پھر ایک ہفتہ بعد طلاق کے لئے مقدمہ داخل کر دیا۔چڑ چڑا شخص اس دنیا میں ہی جہنم کی آگ میں زندگی گزارتا ہے اور جو اولیاء اللہ کے ساتھ چلنا چاہتا ہے اسے اپنے جذبات پر قابو پانا ہوگا اور چڑ چڑا پن یقینا ان میں سے ایک ہے۔شمتی اور کاہلی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ک اللهُم أَعُوذُ بِكَ مِنَ الكَهل يعني اسے اللہ میں تجھ سے سستی سے پناہ مانگتا ہوں حقیقت یہ ہے کوشستی ہر کام میں ترقی کو روکتی ہے اور روحانی امور میں بھی یہ بات مستثنی نہیں۔نیند اور آرام صحت اور مستعدی کے لئے لازم ہیں۔آٹھ گھنٹے روزانہ کی ٹینسر بہت مناسب ہے مگر بعض ایک اِس سے بھی کم سوتے ہیں۔دنیا کے کئی ایک ذہین و فطین انسان آدھی آدھی رات تک کام میں مشغول رہتے ہیں۔نپولین کا قول ہے کہ جو میں گھنٹے میں سے میں گھنٹے صحیح کام کرنا اشد ضروری ہے۔اس نے لیبی زندگی پائی اور اپنی زندگی میں کئی ایک زبر دست کارنامے بے آرامی اُٹھا کے سر انجام دیئے۔مندرجہ ذیل واقعہ اسی بات پر دلالت کرتا ہے : ایک فوجی افسر آدھی رات گذرنے کے چند گھنٹے بعد کوئی خبر دینے نپولین کے کمرہ