انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 646 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 646

۶۴۶ نے وادی النگار (Alingar) میں قلعہ السراج (نعمان) کے قریب ’گوش‘‘ میں پڑاؤ ڈال رکھا تھا کہ اسے قتل کر دیا گیا۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ۵۳۷ مطبوعہ لاہور ،اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد ۷صفحہ ۸۸۶،۸۸۷۱ مطبوعہ دانشگاه پنجاب لاہور) UNDER THE ABSOLUTE AMIR BY FRANK A۔۴۱MARTIN P۔203 Published in 1907۔۴۲ الاعراف : ۳۶ ۴۳ البقرة : ۲۵۴ ۴۴ رولٹ ایکٹ۔1919ء میں جنگ ِعظیم کے بعد ہندوستان میں تحریک آزادی کی ایک لہر پیدا ہوئی۔جسے روکنے کیلئے جسٹس رولٹ کی صدارت میں ایک کمیٹی قائم ہوئی۔کمیٹی کی رپورٹ پر ایسا قانون بنایا گیا جسکی رو سے حکومت کو تخریبی کارروائیاں روکنے کیلئے وسیع اختيارات مل گئے۔اس قانون کو رولٹ ایکٹ کا نام دیا گیا۔۴۵ سَوَراج : حکومتِ خوداختیاری ۴۷ مانٹیگو چیمسفورڈ ریفارم سکیم۔جنگ عظیم اول میں حکومت برطانیہ نے ہندوستانیوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے حکومت کو امداد پہنچائی تو انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات کا مستحق سمجھا جائے گا۔جب جنگ ختم ہوئی تو ہندوستانیوں کی طرف سے مطالبات شروع ہوئے جو ایجیشیشن کا رنگ اختیار کر گئے۔لارڈ چیمسفورڈ جو لارڈ ہارڈنگ کے بعد ۱۹۱۶ء میں ہندوستان آئے تھے اور اب وائسرائے تھے نے مسٹر مانٹیگو (MONTEGUE) کی معیّت سے ہندوستان کے سیاستدانوں اور مدبّروں سے تبادلہ خیالات کر کے ایک ’’مانٹیگو چیمسفورڈ سکیم " بنائی جو پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ۱۹۱۹ء" کے نام سے شائع ہوئی۔اس کا نفاذ ۱۹۲۱ء میں ہوا جس کے تحت ہندوستانیوں کو حکومت کے انتظام میں حصہ دیا گیا اور بعض وزارتوں پر ہندوستانیوں کو مقرر کیاگیا۔۴۷الاصابة في تمييز الصحابة جلد۴ صفحہ ۲۸۲۲۸۱ مطبوعہ بیروت لبنان ۱۳۲۸ه ۴۹،۴۸ بخاری باب کیف کان بدء الوحي الى رسول الله صلى الله عليه وسلم ۵۰، تاریخ الخلفاء للسيوطي صفحه۳۵ نورمحمداسح المطابع کارخانہ تجارت کتب آرام ۵۱، الاصابة في تمييز الصحابة جلد ا صفحہ ۵۴۵ مطبوعہ بیروت لبنان ۱۳۲۸ه