انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 375 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 375

۳۷۵ اس ہستی کے پاس قائم رہتا ہے جو اصل وارث ہے۔ھوالأول والأخر۔انسان کو اسی نے پیدا کیا اور آخر اسی کے پاس وہ جاتاہے۔اور اسی کے ذریعہ سے اس کے کام اور اس کی ذات قائم رہتی ہے۔ابتداءً بھی اسی نے پیدا کیا تھا۔انجام بھی صرف اسی کے ہاتھ میں ہے پس وہی اول ہے وہی آخر ہے۔وہی مورث ہے وہی وارث ہے۔وہی فوق ہے وہی تحت ہے۔واللطيف الخبير ، وعلى كل شئ قدير للمحتاجين نصیر ومع شوكته وجبروته وسلطانه لعبادہ الضعفاء و وزیر عليه توكلت واليه أنيب و لدعوته أجیب وارجو منه الكرم والعناية والغفران والسماحة وهذا ھومطابق لشانه ومقتضى لطفه واحسانه لانه هورب العلمين وارحم الرحمين خاکسار میرزا محموراحمد (الفضل ۴ - جولائی ۱۹۲۴ء) الحديد : ۴ ٢ الانعام : ۱۰۴