انوارالعلوم (جلد 8) — Page 362
۳۶۲ ۳۰ الاحزاب : ۲۴ ۳۰۲ امیر حبیب اللہ خان۔والی افغانستان۔اپنے والد عبدالرحمن ٰکی وفات کے بعد یکم اکتوبر ۱۹۰۱ء میں مسند نشین ہوا۔اسی کے عہد میں ڈیورنڈ لائن کا تعین کیا گیا اور برطانیہ نے افغانستان کو آزادی دینے کا وعدہ کیا۔۲۰۔فروری ۱۹۱۹ء کو اس نے وادی النگار (ALINGAR) میں قلعہ السراج (لغمان) کے قریب ’’گوش“ میں پڑاؤ ڈال رکھا تھا کہ اسے قتل کر دیا گیا۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۷ ۵۳ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد۷ صفحہ ۸۸۷۸۸۷ مطبوعہ دانش گاہ پنجاب لاہور) UNDER THE ABSOLUTE AMIR , BY FRANK A۔MARTIN P203'204 PUBLISHED IN 1907, ۳۰۴ جوزف ڈیارڈ کپلنگ (Kipling Joseph Rudyard) برطانوی شہری۔۳۰ دسمبر۱۸۶۵ء کو برطانوی والدین کے ہاں بمبئی میں پیدا ہوا۔اور ۱۸ جنوری۱۹۳۶ء کو لندن میں وفات پائی۔ناولسٹ، شاعر اور کہانی نویس، بالخصوص بچوں اور برطانوی سپاہیوں کے متعلق اس کی کہانیوں اور نظموں کو بہت شہرت حاصل ہوئی۔۱۹۰۷ء میں ادب کا نوبل انعام لینے والاکا نوبل انعام لینے والا یہ پہلا انگریز تھا۔The New Encyclopaedia Britannica vol۔5 Edition 15t p828)