انوارالعلوم (جلد 6) — Page 538
دہلی ہندوستان ) میں ۱۹۰۳ءکو ہوئی۔(انسائیکلو پیڈیا برٹینکاجلد ۸ صفحہ ۱۰) ۳ حبیب اللہ خان (عہد حکومت ۱۸۷۹ء۱۹۱۹) والئی افغانستان اپنے والد امیر عبدالرحمٰن کی وفات کے بعد یکم اکتوبر ۱۹۰۱ءمیں مسند نشین ہوا۔اسی کے عہد میں ڈیورنڈ لائن کا تعین کیا گیا اور برطانیہ نے افغانستان کو آزادی دینے کا وعدہ کیا۔۲۰ ؍ فروری ۱۹۱۹ء کو اس نے وادی النگار (ALNGAR) میں قلعہ السراج (العمان ) قریب گو ش میں پڑائو۔ڈال رکھا تھا کہ اسے قتل کردیا گیا۔(اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۱ صفحہ ۵۳۷ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷اُردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد ۷ صفحہ ۸۸۶ ،۸۸۷ مطبوعہ دانش گاہ پنجاب لاہور) ۴ (UNDER THE ABSOLUTE AMIR BY FRANK A۔MARTIN P-203 PUBLISHD IN 1907 ۵ (UNDER THE ABSOLUTE AMIR BY FRANK A۔MARTIN P-203,204 PUBLISHD IN 1907) ۶ (UNDER THE ABSOLUTE AMIR BY FRANK A۔MARTIN P-204 PUBLISHD IN 1907)