انوارالعلوم (جلد 3)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 566 of 660

انوارالعلوم (جلد 3) — Page 566

ر العلوم جلد ۳۰ ۵۶۶ زندہ خدا کے زبر دست نشان لاؤ تا تم خدا تعالیٰ کے سب احکام کے قبول کرنے والے اور اس کے سب نبیوں کے ماننے والے قرار پاؤ اور مسیح کی روح تم سے خوش ہو۔کیونکہ جو اس کے مثیل کو قبول کرتا ہے وہی اس کو بھی قبول کرتا ہے اور جو اس کے مثیل کو رد کرتا ہے وہ در حقیقت اس کو رد کرتا ہے جس کے نام پر وہ آیا ہے۔واجرة وما أن الحمد لله رب العلمين خاکسار مرزا محمود احمد قادیان هم ر ا پریل ۱۹۱۷ء