انوارالعلوم (جلد 3) — Page 515
انوار العلوم جلد ۳۰ ۵۱۵ ذکرالی یہ ہے کہ سونے سے کئی گھنٹے پہلے کھانا کھا لیا جائے۔یعنی مغرب سے پہلے یا نواں طریق مغرب کی نماز کے بعد فوراً۔بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ انسان کی روح چست ہوتی ہے مگر جسم ست کر دیتا ہے۔جسم ایک طوق ہے جو روح کو چھٹا ہوا ہے جب یہ طوق بھاری ہو جائے تو پھر روح کو دبا لیتا ہے۔اس لئے سونے کے وقت معدہ پر نہیں ہونا چاہئے کیونکہ اس کا اثر قلب پر بہت پڑتا ہے اور انسان کو ست کر دیتا ہے۔ہوتا یہ ہے کہ جب انسان رات کو سوئے تو ایسی حالت میں نہ ہو کہ جنبی ہو یا اسے سواں طریق کوئی غلاظت لگی ہو۔بات یہ ہے کہ طہارت سے ملائکہ کا بہت بڑا تعلق ہو تا ہے اور وہ گندے انسان کے پاس نہیں آتے۔بلکہ دور ہٹ جاتے ہیں۔اسی لئے رسول کریم کے سامنے جب ایک بودار چیز کھانے کے لئے لائی گئی تو آپ نے صحابہ کو فرمایا کہ تم کھالو میں نہیں کھاتا۔صحابہ نے کہا ہم بھی نہیں کھاتے۔آپ نے فرمایا تم کھالو میرے ساتھ تو فرشتے باتیں کرتے ہیں اس لئے میں نہیں کھاتا۔کیونکہ انہیں ایسی چیزوں سے نفرت ہے۔تو غلاظت کو ملائکہ بہت ناپسند کرتے ہیں۔حضرت خلیفۃ المسیح الاول سناتے تھے کہ ایک دفعہ میں نے کھانا کھایا اور ہاتھ دھوئے بغیر سو گیا۔رویا میں میں نے دیکھا کہ میرے بھائی صاحب آئے ہیں اور انہوں نے مجھے قرآن کریم دینا چاہا لیکن جب میں ہاتھ لگانے لگا تو کہا کہ ہاتھ نہ لگانا تمہارے ہاتھ صاف نہیں ہیں۔تو بدن کے صاف ہونے کا قلب پر بہت اثر پڑتا ہے۔صفائی کی حالت میں سونے والے کو ملائکہ آکر جگا دیتے ہیں لیکن اگر صفائی میں فرق ہو تو پاس نہیں آتے۔یہ طریق جسم کی صفائی کے متعلق ہے۔یہ ہے کہ بستر پاک و صاف ہو۔بہت لوگ اس بات کی پرواہ نہیں گیارہواں طریق کرتے مگر یاد رکھنا چاہئے کہ بستر کی پاکیزگی روحانیت سے خاص رکھتی ہے اس لئے اس کا خاص خیال رکھنا چاہئے۔ایسا ہے کہ عوام کو اس پر عمل کرنے کی وجہ سے نقصان پہنچ سکتا ہے۔ہاں بارہواں طریق خاص لوگوں کے لئے نقصان دہ نہیں اور وہ یہ کہ میاں بیوی ایک بستر میں سوئیں۔رسول کریم اے سوتے تھے لیکن آپ کی شان بہت بلند اور ارفع ہے۔آپ " پر اس کا کوئی اثر نہیں ہو سکتا تھا۔مگر دوسرے لوگوں کو احتیاط کرنی چاہئے۔بات یہ ہے کہ جسمانی شہوت کا اثر جتنا زیادہ ہو اسی قدر روحانیت کو بند کر دیتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ شریعت تعلق