انوارالعلوم (جلد 2) — Page 525
۵۲۵ انہوں نے کوئی مذہب کی تھی سو یاد رہے کہ جب خدا کے کیا مرسل کی تکذیب کی جاتی ہے خواہ وہ گزیب کوئی خاص قوم کرے یا کسی خاص حصہ زمین میں ہو مگر خدا تعالی کی غیرت عام عذاب نازل کرتی ہے۔“ (حقیقت الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۱۷۷) (1) \" اور اس امتحان کے بعد اگر فریق مخالف کا غلبہ رہا۔اور میرا غلبہ نہ ہوا تو میں کارب ٹھہروں گا۔ورنہ قوم پر لازم ہو گا کہ خدا تعالی سے ڈر کر آئندہ طریق تکذیب اور انکار کو چھوڑ دیں۔اور خدا کے رسول کا مقابلہ کر کے اپنی عاقبت خراب نہ کریں۔حقیقة الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفها۴۰۱) (۱۴) نبی کا نام پانے کے لئے میں ہی مخصوص کیا گیا۔اور دوسرے تمام لوگ اس نام کے مستحق نہیں (حقیقۃالوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۴۰۶،۴۰۷ ) (۱۳) پس خدا تعالی نے اپنی سنت کے مطابق ایک نی کے مبعوث ہونے تک و و عذاب ملتوی رکھا اور جب وہ نبی مبعوث ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب وہ وقت آگیا کہ ان کو اپنے جرائم کی سزا دی | جاوے۔“ تتمہ حقیقة الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۴۸۱) (۱۴) میں اس خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اس نے مجھے بھیجا ہے۔اور اسی نے میرا نام نہیں رکھا ہے۔“ (تمہ حقیقت الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۵۰۳) (۱۵) و ماكنامعذبين حتی نبعث رسولا (بنی اسرائل :1۶) پس اس سے بھی آخری زمانہ میں ایک رسول کا مبعوث ہونا ظاہر ہو تاہے۔او روی مسیح موعود ہے۔\"تتمہ حقیقة الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۵۰۰) (۱۶) واخرين منهم لما يلحقوا بهم (الجمعہ :۔۴۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔) یہ آیت آخری زمانہ میں ایک نبی کے ظاہر ہونے کی نسبت ایک پیار کی ہے۔“ (تتمہ حقیقت الوحی روحانی خزائن جلد ۵۰۲) (۱۷) مرتع طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا۔(حقیقت الوحی روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحہ ۱۵۴) (۱۸) \" جبکہ میں نے یہ ثابت کر دیا کہ مسیح ابن مریم فوت ہو گیا ہے۔اور آنے والا مسیح میں ہوں تو اس صورت میں جو شخص پہلے میچ کو افضل سمجھتا ہے اس کو نصوم حد نفیہ اور قرآنیہ سے ثابت کرنا چاہئے کہ آنے والا میں کچھ چیزیں نہیں۔نہ نبی کہلا سکتا ہے نہ تم جو کچھ ہے پہلا ہے۔» روحانی خزائن جلد ۲۲ ص۱۵۹) (19)\" میں مسیح موعود ہوں۔او روہی ہوں جس کا نام سرور انبیاء نے نبی اللہ رکھا ہے\"