انوارالعلوم (جلد 26) — Page 509
انوار العلوم جلد 26 509 اسلام کی ترقی اور اشاعت میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لو۔اسلام کی ترقی اور اشاعت میں سرگرمی کے ساتھ حصہ لو اور اپنی زندگیوں کو زیادہ سے زیادہ خدمتِ دین کیلئے وقف کرو (28 دسمبر 1960ء) از سید نا حضرت میرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ اسیح الثانی