انوارالعلوم (جلد 26)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 475 of 752

انوارالعلوم (جلد 26) — Page 475

انوار العلوم جلد 26 475 خدام الاحمدیہ کے نام روح پرور پیغام پس اگر دنیا نہیں تو کم سے کم ہندوستان کے ہندوؤں کو تو اسلام اور احمدیت میں داخل کر لو تا کہ اَصلُهَا ثابت کی مثال تم پر صادق آجائے اور فَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ 15 بھی اس کے نتیجے میں پیدا ہو جائے۔آجکل ہندوستان میں خدا تعالیٰ کے فضل سے لوگوں کو احمدیت کی طرف بڑی رغبت پیدا ہو رہی ہے اور بڑے بڑے مخالف بھی احمدیت کے لٹریچر سے متاثر ہورہے ہیں اور زیادہ اثر ان پر ہماری تفسیر کی وجہ سے ہوا ہے۔اگر اللہ تعالیٰ اس اثر کو بڑھا دے تو لاکھوں لوگ ہماری جماعت میں داخل ہو سکتے ہیں۔بے شک ہم میں کوئی طاقت نہیں لیکن ہمارے خدا میں بہت بڑی طاقت ہے۔پس اُسی سے دعائیں کرو اور ہمیشہ اسلام کے جھنڈے کو دنیا کے تمام مذاہب کے جھنڈوں سے بلند رکھنے کی ( الفضل 28 /اکتوبر 1959ء) ا 66 کوشش کرو۔“ 1 : در مشین اردو صفحہ 128 2 : تذکرہ صفحہ 220 ایڈیشن چہارم 2004 ء : وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلى قَوْمِهِ فَلَبِثَ فِيْهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا - (العنكبوت: 15) 4 : أَلَمْ تَرَكَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيِّبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتٌ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ (ابراهيم: 25) 5 : أَلَمْ تَرَكَيْفَ ضَرَبَ اللهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَيِّبَةً كَشَجَرَةٍ طَيْبَةٍ أَصْلُهَا ثَابِتُ وَفَرْعُهَا فِي السَّمَاءِ (ابراهيم : 25) 6 : بخاری کتاب التهجد باب الدعاء وَالصَّلواة من اخر الليل حديث نمبر 1145 صفحه 183 الطبعة الثانية مطبوعه رياض 1999ء 7 : در تمین اردو صفحہ 131 : الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 306 و : الوصیت روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 305