انوارالعلوم (جلد 24) — Page 504
انوار العلوم جلد 24 504 افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ 1954ء پس اپنے لئے اور سارے مسلمانوں کے لئے اور ساری جماعت کے لئے اور سلسلہ کے لئے اور اس کے مرکز کے لئے اور سلسلہ کے کاموں کے لئے اور دین اسلام کے لئے اور اس کی اشاعت کے لئے اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے اور ان کے مقام کی بلندی کے لئے اور آپ کی شان کے ظہور کے لئے ان سارے امور کے لئے دعا کرو اور اس کے بعد خدا تعالیٰ پر توکل کرتے ہوئے اپنے جلسہ کی کارروائی کو شروع کرو تا خدا تعالیٰ کے فرشتے نازل ہوں اور وہ تمہاری مدد کریں۔(الفضل 7 جنوری 1955ء)