انوارالعلوم (جلد 23) — Page 71
انوار العلوم جلد 23 71 نئی قیود اور اصلاحات کو خوشی سے برداشت کرنا چاہئے اسی طرح میں کارکنوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ بے تحقیق رپورٹیں نہ کیا کریں۔درست رپورٹیں کیا کریں۔بے شک ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے کہ سلسلہ کا روپیہ ضائع ہو۔مگر ہم یہ بھی برداشت نہیں کر سکتے کہ مہمانوں کی ہتک ہو۔اب میں جلسہ کا افتتاح کر کے جاتا ہوں۔اس کے بعد دوسری کارروائی شروع ہو گی۔“ 1: النساء :72 (الفضل 11 جنوری 1953ء)