انوارالعلوم (جلد 22)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 625 of 715

انوارالعلوم (جلد 22) — Page 625

انوار العلوم جلد ۲۲ ۶۲۵ سیر روحانی (۶) ۵۰ ویویکانند: ویویکا نند اوائل عمر میں برہمو سماج کا رکن بنا۔وہ ہمالیہ میں کئی برس تک ریاضت کرنے کے بعد جدید دنیا میں پہلا ہندو مبلغ بننے کے لئے روانہ ہوا۔ویویکا نند نے طویل سفر کئے اور ویدانت ہندومت کے فضائل پر لیکچر دیئے۔اس نے ۱۸۹۳ء میں بمقام شکا گو۔مذاہب کی پارلیمنٹ میں ہندومت کی ترجمانی کرتے ہوئے ایک زبردست تأثر قائم کیا۔خدا کی وحدانیت کا پہ ترجمان جہاں بھی گیا سامعین کے ذہن پر چھا گیا اور اپنے پیروکار بنائے۔( مذاہب عالم کا انسائیکلو پیڈ یا صفحہ ۱۹۹۔لیوس مور مطبوعہ لا ہو ر ۲۰۰۲ء) ا ٹیگور: اس کا پورا نام دیوندر ناتھ ٹیگور تھا۔ٹیگور نے ۱۸۴۲ء میں برہمو سماج میں شامل ہوکر ہندوازم کی تجدید کی اور جماعت کی قیادت سنبھالی۔انہوں نے اس تحریک کی خدمت کے لئے ایک مطبع اور رسالہ جاری کیا اس کی پرورش فرقہ وارانہ ماحول میں نہیں ہوئی اس لئے یہ تنگ نظر نہیں تھا۔(مذاہب عالم کا تقابلی مطالعہ مؤلفہ غلام رسول مہر صفحه ۲۱۴۔مطبوعہ لاہور جنوری ۱۹۸۳ء) ۵۲ ال عمران: ۱۰۵ ۵۳ موضوعات ملاعلی قاری صفحه ۵۹ مطبع مجتبائی دهلی ۱۳۴۶ھ ۵۴ ۵۵ لسان العرب جلد ۱۳ صفحہ ۱۹۷۔بیروت ۱۹۸۸ء ۵۶ اقرب الموارد جلد ۲ صفحه ۱۰۶۸ مطبوعہ بیروت ۱۸۸۹ء ۵۸ المائدة: ۶۸ ۵۹ طه: ۱۶۰۱۵ السيرة الحلبية الجزء الاول صفحہ ۳۶۸۔مطبوعہ مصر ۱۹۳۲ء الى المائدة : ٦٨ ۱۲ اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۲۲۱ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ ۶۳۔بخاری کتاب فضائل اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم باب مناقب المهاجرين و فضلهم ۶۴ سیرت ابن هشام جلد ۲ صفحه ۱۳۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ۲۵ بخاری کتاب المغازی باب غزوة ذات الرقاع ، شرح مواهب اللدنيه جلد ۲ صفحه ۵۳۰ دار الكتب العلمية بيروت ١٩٩٦ء