انوارالعلوم (جلد 22) — Page 74
انوار العلوم جلد ۲۲ ۷۴ تربیتی کورس کے اختتام پر احمدی نوجوانوں سے خطاب سب نمائندگان نے بیک زبان کہا: ”انی وَاللهِ “ یہ عہد حضور نے تین دفعہ لیا اس کے بعد حضور نے لمبی دعا کروائی اور پھر تمام خدام کو حضور نے شرف مصافحہ بخشا۔الفضل ۲۸ را پریل ۱۹۶۷ء) ٢٠١ السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۱۰۶ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء