انوارالعلوم (جلد 21) — Page 59
انوار العلوم جلد ۲۱ ۵۹ تقریر جلسہ سالانہ جماعت احمدیہ لاہور ۱۹۴۸ء لوگوں کی اولادوں کو بھی ، میرے بچوں کو بھی اور آپ لوگوں کے بچوں کو بھی ، میری بیویوں کو بھی اور آپ لوگوں کی بیویوں کو بھی ، میرے بہن بھائیوں کو بھی اور آپ لوگوں کے بہن بھائیوں کو بھی اپنے فرائض ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور وہ قوت اور طاقت ہمیں عطا فرمائے جس سے ہم اسلام کو دوبارہ زندہ کر سکیں اور وہ ہمیں ان قربانیوں کی توفیق عطا فرمائے جو اسلام کی فتح اور اس کی دوبارہ زندگی کے لئے ضروری ہوں۔ا پاخانہ بیت الخلاء سیرت ابن هشام جلد ا صفحه ۲۶۹ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء ال عمران: ۱۴۵ تذکرہ صفحہ ۷۷۲۔ایڈیشن چہارم القصص : ٨٦ تذکرہ صفحہ ۳۰۷۔ایڈیشن چہارم المائده: ۴۸ السيرة الحلبية جلد ۲ صفحه ۳۳۴ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء (ماخوذ از ریکارڈ خلافت لائبریری ربوہ ) 2 السيرة الحلبية جلد ۳ صفحه ۱۰۶ ، ۱۰۷ مطبوعہ مصر ۱۹۳۵ء نا الصف: ١٠ بخاری کتاب العيدين باب الحراب والدرق يوم العيد بخاری کتاب المظالم باب من قتل دون ماله بخاری کتاب الاذان باب فضل صلوة الجماعة مسلم كتاب الجنائز باب فضل الصلواة على الجنازة و اتباعها ۱۵ موضوعات ملاعلی قاری صفحه ۳۵ مطبع مجتبائی دھلی ۱۳۴۶ھ بخارى كتاب الجنائز باب لَمْ يُظْهِرُ حُزْنَةَ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ