انوارالعلوم (جلد 21) — Page 322
انوار العلوم جلد ۲۱ ۳۲۲ پاکستان کی ترقی اور اس کے استحکام کے سلسلہ میں زریں نصائح ساتھ کریں تو پاکستان عملی رنگ میں مضبوط سے مضبوط ہوتا چلا جائے گا پھر آپ لوگ خواہ ایک 66 دفعہ بھی ” پاکستان زندہ باد نہ کہیں نتیجہ یہی نکلے گا کہ پاکستان زندہ باد۔“ کنز العمال جلد۷صفحہ ۲۸۰ مطبوعہ حلب ۱۹۷۱ء ٢ الجمعة : ١٠ الفضل ربوه ۲۸ / نومبر ۵/ دسمبر ۱۹۶۲ء) پیدائش باب ۱۸ آیت ۲۳ تا ۳۲۔برٹش اینڈ فارن بائیل سوسائٹی لندن ۱۸۸۷ء (مفہوماً )