انوارالعلوم (جلد 21) — Page 233
انوار العلوم جلد ۲۱ ۲۳۳ با قاعدگی سے نمازیں پڑھنے ، اس کے اثرات پر غور۔۔۔با قاعدگی سے نمازیں پڑھنے ،اس کے اثرات پر غور کرنے اور دوسروں کو وعظ ونصیحت کرنے کی عادت پیدا کرو از سید نا حضرت میرزا بشیرالدین محمود احمد خلیفہ اسیح الثانی