انوارالعلوم (جلد 21)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 231 of 694

انوارالعلوم (جلد 21) — Page 231

انوار العلوم جلد ۲۱ ۲۳۱ کوشش کرو کہ اُردو ہماری مادری زبان بن جائے سیکھیں اور اس پر عمل کریں۔خواہ کوئی ہندو ہے یا کوئی عیسائی یا کسی اور مذہب کا پیر وسب کو اسلام میں لانا ہمارا فرض ہے۔اگر وہ قرآن کریم کو ماننے لگ جائیں مخلوق کی خدمت میں لگ جائیں تو یہی دنیا جو جہنم نظر آتی ہے اور لڑائیوں کی جگہ بنی ہوئی ہے امن کا گہوارہ بن جائے۔الفضل ۱۲ اکتوبر ۱۹۶۰ ء ) الماعون : ۵