انوارالعلوم (جلد 1)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 444 of 718

انوارالعلوم (جلد 1) — Page 444

تعالیٰ سے مدد مانگتے ہوئے اس کے لئے کوشش شروع کریں گے تو پھر دیکھیں گے کہ خدا تعالیٰ ان کی کس طرح مدد کرتا ہے۔اللہ تعالیٰ ایسے تمام احباب پر اپنے فضل کی بارشیں نازل کرے آمین (مرزا محموداحمد) نوٹ۔قمیت چار روپے (للعہ) پیشگی سالانہ ہوگی جو ہمیشہ پیشگی وصول کی جائے گی۔(بدر قاو یان جوان ۱۹۱۳)