انوارالعلوم (جلد 19) — Page 616
انوار العلوم جلد ۱۹ ۶۱۶ پاکستان ایک اینٹ ہے اُس اسلامی عمارت کی جسے ہم۔۔فرض ہے کہ ہم اس عظیم الشان مقصد کو ہمیشہ اپنے سامنے رکھیں اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے جس قدر بھی قربانیاں کر سکیں ، ان سے کبھی دریغ نہ کریں۔الفضل ربوه ۲۳ مارچ ۱۹۵۶ء ) سیرت ابن ہشام جلد ۲ صفحه ۴ ۲۷ مطبوعہ مصر ۱۹۳۶ء