انوارالعلوم (جلد 19)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page xxiii of 669

انوارالعلوم (جلد 19) — Page xxiii

انوار العلوم جلد ۱۹ پھونک دی۔۱۶ تعارف کنند زیر نظر خطاب حضرت مصلح موعود نے مورخہ ۴ جولائی ۱۹۴۸ء کو ٹا ؤن ہال کوئٹہ میں پاکستان اور اس کے مستقبل کے موضوع پر ارشاد فرمایا۔جسے پہلی دفعہ افادۂ عام کیلئے مورخه ۲۳ مارچ ۱۹۵۲ء کو روزنامہ الفضل لاہور میں شائع کیا گیا اور اب جلد ھذا میں شائع ہورہا ہے۔