انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 399 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 399

انوار العلوم جلد ۱۷ ۳۹۹ تمام جماعتوں میں انصار اللہ کی تنظیم ضروری ہے کونے کو سیراب کر دیں۔اب میں دعا کے ذریعہ جلسہ کا افتتاح کرتا ہوں۔خدا کرے مجلس انصاراللہ کا آج کا اجتماع اور آج کی کوششیں پیج کے طور پر ہوں جن سے آگے خدا تعالیٰ ہزاروں گنا اور بیج پیدا کرے اور پھر وہ بیج آگے دوسری فصلوں کے لئے بیج کا کام دیں یہاں تک کہ خدا کی روحانی بادشاہت اُسی طرح دنیا پر قائم ہو جائے جس طرح کہ اُس کی مادی بادشاہت دنیا پر قائم ہے۔امِینَ ( الفضل ۶ راگست ۱۹۴۵ء) ل التوبة : ١١٩ الفاتحة: ۷،۶