انوارالعلوم (جلد 17) — Page 346
انوار العلوم جلد ۱۷ ۳۴۶ خلافت کے ذریعہ خدا تعالیٰ سے وابستہ رہو کے عزیزوں اور رشتہ داروں میں سے بعض لوگ مر جاتے ہیں تو مایوسی اُس پر طاری نہیں ہوتی کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ یہ جدائی عارضی ہے اور ایک دن آنے والا ہے جب ہم پھر ایک دوسرے سے مل جائیں گے لیکن جب انسان کا خدا سے تعلق نہیں ہوتا تو ہر موت ، ہر جدائی اور ہر تفرقہ اُسے دائی معلوم ہوتا ہے اور وہ اُس کے دل کو ہمیشہ کیلئے مایوسی اور تاریکی میں مبتلا کر دیتا ہے۔( الفضل ۲۴ رمئی ۱۹۶۰ء) ل وَلَئِن أَطَعْتُمْ بَشَرًا مَثْلَكُمْ إِنَّكُمْ إِذًا لَّخْسِرُونَ (المؤمن : ۳۵) اسد الغابة جلد ۳ صفحه ۲۲۱ مطبوعہ ریاض ۱۲۸۶ھ شرح دیوان حسان بن ثابت صفحه ۲۲۱ مطبوعه آرام باغ کراچی الوصیت صفحہ ۷۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۳۰۵ صلى الله بخاری کتاب الجنائز باب قول النبى علم انا بك لمحزونون