انوارالعلوم (جلد 17)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 170 of 695

انوارالعلوم (جلد 17) — Page 170

انوار العلوم جلد ۱۷ 16۔دعوی مصلح موعود کے متعلق پر شوکت اعلان ۱۸۸۶ء میں چلہ کشی فرمائی تھی اور قبلہ رو دوزانو بیٹھ کر اسلام کی ترقی اور اُس کی شان و شوکت الفضل ۱۹ / فروری ۱۹۵۶ء، و۱۹ رفروری ۱۹۶۰ء) کے لئے پُر سوز دُعا کروائی۔) البقرة: ۲۸۷ ال عمران: ۵۴ ال عمران: ۱۴۸ ہتا ہے۔آل عمران: ۱۹۴ ۱۹۵ ال :عمران ٩ ٩ البقرة: ۱۳۷ ھینگ ہگنا: پیچش کے مرض میں مبتلا ہونا۔بیمار پڑا رہنا۔نہایت کمزورونا تو اں ہونا ا تذکرہ صفحہ ۳۹۔ایڈیشن چہارم سٹریٹ سیٹلمنٹس(STRAITS SETTLEMENTS) ملایا میں برطانیہ کی سابق شاہی نو آبادی۔۱۸۲۶ء سے ۱۸۵۸ ء تک برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی نے پینانگ، ملکا اور سنگا پور کو ایک انتظامی جزو کی حیثیت سے سنبھالے رکھا۔بعد ازاں قلیل مدت کیلئے انڈیا آفس نے انتظام اپنے ہاتھ میں لے لیا۔۱۸۶۷ء میں یہ نو آبادی قائم اور ۱۹۴۶ء میں ختم کر دی گئی۔اب سنگا پور ایک الگ کالونی ہے مگر باقی حصے ملایا کے اتحاد میں شامل ہو گئے۔آئینہ کمالات اسلام جلد ۵ صفحه ۵۹۶ ۱۴ تذکرہ صفحه ۱۰۴۔ایڈیشن چہارم اُردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ ۴۱ ۷ مطبوعہ لا ہور۱۹۸۷ء) ۱۵ تذکرۃ الشہادتین صفحه ۶۷ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۶۷ تذکرہ صفحہ ۳۱۲۔ایڈیشن چہارم