انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 401 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 401

انوار العلوم جلد ۱۶ خدام الاحمدیہ مقامی کی ریلی سے خطاب کوٹھی پر شملہ میں ایک اجلاس ہوا۔جس میں ہندوستان کے بہت سے مسلمان لیڈر اور حضرت مصلح موعود شامل ہوئے۔اجلاس میں طے پایا کہ ایک آل انڈیا کشمیر کمیٹی بنائی جائے جو کشمیری مسلمانوں کے حقوق کا تحفظ کرے۔علامہ اقبال، خواجہ حسن نظامی اور دوسرے مسلمان لیڈروں نے حضرت مصلح موعود کو اس کمیٹی کا صدر بنایا۔(تلخیص از تاریخ احمدیت جلد ۵ جدید ایڈیشن صفحه ۴۱۵ تا ۴۲۱)