انوارالعلوم (جلد 16)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 220 of 641

انوارالعلوم (جلد 16) — Page 220

انوار العلوم جلد ۱۶ افتتاحی تقریر جلسہ سالانہ ۱۹۴۱ء بھی دعا کریں مگر دین کی اشاعت اور غلبہ کے لئے ضرور دعا کریں تا اللہ تعالیٰ کا فضل نازل ہو اور تا یہ نیا اجتماع ہمارے لئے نئے علوم، نئی امنگیں، نئی کامیابیاں اور نئی خدا تعالیٰ کی رضائیں لانے کا موجب ہو۔( الفضل یکم جنوری ۱۹۴۲ء) مسند احمد بن حنبل جلد ۳ صفحه ۳۱۹ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء ترمذی ابواب الاطعِمَة باب مَاجَاءَ في التسمية عَلَى الطعام