انوارالعلوم (جلد  12)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 609 of 656

انوارالعلوم (جلد  12) — Page 609

۶۰۹ مذہبی روح کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب اور سلسلہ کے لٹریچر سے پیدا ہو سکتی ہے- احباب اسے پڑھا کریں- اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کو اپنے فضلوں کا وارث بنائے اور اپنی ذمہ داری کو سمجھنے کی توفیق دے- (الفضل ۳‘۵‘۸‘۱۰‘۱۲‘۱۵‘ ۱۷- جنوری ۱۹۳۳ء) ۱؎ النساء: ۸۶ ۲؎بخاری کتاب الاحکام باب من لم یسال الامارہ اعانہ اللہ علیھا ۳؎ ۴؎ آئینہ کمالات اسلام صفحہ۳۵۲ روحانی خزائن جلد۵ مطبوعہ ۱۹۸۵ء ۵؎ شروح دیوان حسان بن ثابت صفحہ۲۲۱ کتب خانہ آرام باغ کراچی ۶؎التوبہ : ۱۱۹ ۷؎ الشوری :۳۹ ۸؎ البقرہ : ۲۵۶ ۹؎لارڈ ولنگڈن: مدراس اور بمبئی کا گورنر- ۱۹۳۱ء تا ۱۹۳۶ء وائسرائے ہند رہا- دوسری اور تیسری گول میز کانفرنس اسی کے عہد میں لندن میں ہوئی- (اردو جامع انسائیکلوپیڈیا جلد۲ صفحہ۱۸۱۰ء مطبوعہ ۱۹۸۸ء) ۱۰؎مسلم کتاب الجھاد والسیر باب الوفاء بالعھد ۱۱؎ ۱۲؎ ۱۳؎ ۱۴؎ تذکرہ صفحہ۲۶- ایڈیشن چہارم ۱۵؎ الفلق : ۲ تا ۶ ۱۶بخاری کتاب الاذان باب فضل صلوہ الجماعہ