انوارالعلوم (جلد 12) — Page 14
۱۴ طرح بھی تھی اور اس سے روٹیاں بھی پکتی تھی اور پھلکیاں بھی بنائی جاتی تھیں- کیونکہ وہ ایک چیز نہ تھی بلکہ کئی چیزوں کا نام من تھا اور اس تشریح کو تسلیم کر کے کوئی خلاف عقل بات بھی تسلیم نہیں کرنی پڑتی- بٹیر وغیرہ کی قسم کی چیزوں پر ایک ایسی قوم جسے اہم سیاسی اغراض کے لئے جنگل میں رہنا ضروری ہے گذارہ کر سکتی ہے اور قرآن کریم کی بتائی مقدار کے مطابق قوم کا اس جنگل میں آسانی سے بسر اوقات کر سکنا ناممکنات میں سے نہیں ہے- (ابن الفارس( (الفضل ۲۲‘۲۳ مارچ ۱۹۴۶ء( ۱؎ خروج باب۱۶ آیت۳۱ برٹش اینڈ فارن بائبل سوساٹی انارکلی لاہور- ۱۹۲۲ء ۲؎ جارج ایبرز EBERSGEORGMORITZ یکم ۱۸۳۷ء کو برلن میں پیدا ہوا- ۷- اگست ۱۸۹۸ء BAVARIA TUTZINDG جرمنی میں وفات پائی- یہ جرمنی کا ناول نویس اور ماہر مصریات تھا- اس نے قانون فقہ کی تعلیم حاصل کی- پھر برلن میں مشرقی زبانوں اور آثار قدیمہ کا مطالعہ کیا- ۱۹۶۵ء میں یونیورسٹی آف جینا (JENA) میں مصری زبان اور آثار قدیمہ کا استاد مقرر ہوا- ۱۸۷۰ء میں اس شعبہ میں جرمنی کے شہر LEIPZID میں پروفیسر مقرر ہوا- 1۔vol Yourk New Namas of Encylopedia contury The 1825 in published 13099 1388,۔p ۳؎ انسائیکلوپیڈیا ببلیکا جلد۳ زیر لفظ ‘’منا’‘ ۴؎ انسائیکلوپیڈیا برٹینیکا چودھواں ایڈیشن ۵؎ انسائیکلوپیڈیا ببلیکا جلد ۳ ۶؎ البقرہ : ۲۴۴ ۷؎ البقرہ:۸۵ ۸؎ بخاری کتاب الطب باب المن شفاء للجین میں یہ روایت اس طرح ہے قال سمعت النبی ¶صلی اللہ علیہ وسلم یقول الکماہ من المن ۹؎ ترمذی ابواب الطب باب ماجاء فی الکماہ والعجوہ ۱۰؎ البقرہ : ۵۸‘ الاعراف: ۱۶۱‘ طہ : ۸۱ ۱۱؎ انسائیکلوپیڈیا برٹینیکا جلد۱۴ صفحہ۲۹ ایڈیشن۱۴