انوارالعلوم (جلد 12) — Page 480
۴۸۰ موقع پر جمع تھے خصوصیت سے شامل ہوئے- ہر جماعت کے انصار اللہ کو ان کی جماعت کے نام کا جھنڈا دیا گیا اور اپنے اپنے جھنڈے کے پاس بٹھائے گئے- کئی دن کی بے حد مصروفیت کی وجہ سے نقاہت اور کثرت اشغال کے باوجود حضرت خلیفہ المسیح الثانی بھی اس اجتماع کی اہمیت کے وجہ سے تشریف لائے اور وقت کی تنگی کو مدنظر رکھتے ہوئے چند منٹ حسب ذیل تقریر فرمائی- ۲؎بخاری کتاب الرقاق باب القصد والمداومہ علی العمل ۳؎تذکرہ صفحہ۳۱۲- ایڈیشن چہارم