انوارالعلوم (جلد 11) — Page 502
۵۰۲ جاتا ہے- پہلی عالمی جنگ میں اہم بحری اڈہ تھا اور دوسری عالمی جنگ میں دور مار جرمن توپوں کا مسلسل نشانہ بنا رہا- ڈوور کا تاریخی حصار اور شیکسپیئر کی چٹان قابل دید مقامات ہیں- (اردو جامع انسائیکلوپیڈیا جلد۱ صفحہ ۶۲۸ مطبوعہ ۱۹۸۷ء لاہور) ۴؎۔India as I knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 414,415۔India as I Knew it by Sir, Michael OʻDwyer Page 219۔2 India as I knew it by Sir, Michael O'Dwyer Page 225۔۔Modern Democracies by Lord James Bryce Voll Page 89۔۔Published in London 1929۔۸ Modern Democracies by Lord James Bryce Voleil Page 548,549 Published in London 1929۔و Modern Democracies by Lord James Bryce Vol, il۔Page 566,567 Published in London1929۔Modern Democracies by Lord James Bryce Voll Page 568 Published in London 1929۔MONTAGUE CHELMSFORD REPORT- عظیم اول میں حکومت برطانیہ نے ہندوستانیوں سے وعدہ کیا تھا کہ اگر انہوں نے حکومت کو امداد پہنچائی تو انہیں زیادہ سے زیادہ مراعات کا مستحق سمجھا جائے گا جب جنگ ختم ہوئی تو ہندوستانیوں کی طرف سے مطالبات شروع ہوئے جو ایجی ٹیشن کا رنگ اختیار کر گئے- لارڈ چیمس فورڈ جو لارڈہارڈنگ کے بعد ۱۹۱۶ء میں ہندوستان آئے تھے اور اب وائسرائے تھے نے مسٹرمانٹیگو MONTAGUE(۔(MR کی معیت سے ہندوستان کے سیاستدانوں اور مدبروں سے تبادلہ خیالات کر کے ایک رپورٹ تیار کی جو مانٹیگو چیمسفورڈ سکیم کے نام سے مشہور ہے- پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد یہ سکیم گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ ۱۹۱۹ء کے نام سے شائع ہوئی- اس کا نفاذ ۱۹۲۱ء میں ہوا جس کے تحت ہندوستانیوں کو حکومت کے انتظام میں حصہ دیا گیا اور بعض وزارتوں پر ہندوستانیوں کو مقرر کیا گیا- ملخص از نیوتاریخ انگلستان صفحہ۳۱۳ مطبوعہ لاہور، آزاد قوم کی تعمیر اور پاکستان صفحہ