انوارالعلوم (جلد 11)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 90 of 696

انوارالعلوم (جلد 11) — Page 90

۹۰ و تكمله مجمع البحار جلد ۴ صفہ۸۵ حرف الزا۔مطبع نولکشور - لكهنؤ شاردا ایکٹ: اجمیر کے ایک معروف شخص مسٹر شاردا راۓ صاحب ہر بلاس تھے۔انہوں نے ہندوستان کی مرکزی اسمبلی میں کم سنی کی شادی کے خلاف مسودہ قانون پیش کیا تھاجو شارد اِبل کے نام سے مشہور ہوا۔اس بل سے مسلمان علماء نے شدید اختلاف کیا۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحہ ۸۲۸ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) سنن ابی داؤد کتاب الطلاق باب بقية نسخ المراجعة بعد الطليقات البقرة:۱۴ الفرقان:۷۸