اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 97 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 97

اسماء المهدی جو ابن مریم نے یہود سے اٹھائے بلکہ تمام قوموں سے اٹھائے“۔صفحہ 97 روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 521-520 - حقیقۃ الوحی ) سید نا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے منظوم کلام میں فرماتے ہیں: ؎ میں تو آیا اس جہاں میں ابن مریم کی طرح میں نہیں مامور از بهر جهاد و کارزار اگر آتا کوئی جیسی انہیں امید تھی اور کرتا جنگ اور دیتا غنیمت بیشمار ایسے مہدی کے لئے میداں کھلا تھا قوم میں پھر تو اس پر جمع ہوتے ایک دم میں صد ہزار (براہین احمدیہ حصہ پنجم۔روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 138)