اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 9 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 9

ہے || اسماء المهدی = تحصیلدار اس نام میں مسیح موعود کے دو کام بیان کئے گئے ہیں 1۔خدا کی توحید کوزمین پر پھیلانا -2 حکم ہو کر امت محمدیہ کو باہمی عدل پر قائم کرنا = تُرْسُ الدِّين صفحه 9 168 جَرِيُّ اللَّهِ فِي حُلَلِ الْأَنْبِياءِ 169 یہ نام رکھ کر بتلایا گیا ہے کہ یہ زمانہ جامع کمالات اخیار اور کمالاتِ اشرار عمر زندہ شد ہر نبی بآمدنم جمعه مہدی کے اس نام سے موسوم ہونے کی وجہ اس کا لوگوں کو جمع کرنا ہے اس کی طرف اہل حق اور صادق لوگ جمع ہوں گے وہ تمام دینوں کو ایک دین پر جمع کرے گا کسوف و خسوف کا اجتماع 172 167