اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 76 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 76

اسماء المهدی میں مامور ہوں۔۔۔6 صفحہ 76 حضور اس کی تعبیر فرماتے ہیں کہ : تب میرے دل میں ڈالا گیا کہ یہی طاعون ہے اور یہی وہ دآئبتہ الارض ہے جس کی نسبت قرآن شریف میں وعدہ تھا کہ آخری زمانہ میں ہم اس کو نکالیں گے اور وہ لوگوں کو اس لئے کاٹے گا کہ وہ ہمارے نشانوں پر ایمان نہیں لاتے تھے۔“ اور اپنے منظوم کلام میں فرمایا: (روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 416-415- نزول مسیح) وہ خدا جس نے بنایا آدمی اور دیں دیا وہ نہیں راضی کہ بے دینی ہو ان کا کاروبار بے خدا بے زہد و تقویٰ بے دیانت بے صفا ہے یہ دنیائے دوں طاعوں کرے اس میں شکار صيد طاعوں مت بنو پورے بنو تم متقی جو ایماں ہے زباں کا کچھ نہیں آتا بکار کے رہنے والو تم ہرگز نہیں ہو آدمی کوئی ہے رُوبہ کوئی خنزیر اور کوئی ہے مار نیز فرمایا: ( براہین احمدیہ حصہ پنجم ، روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 138) سو یہ زمانہ جو آخر الزمان ہے، اس زمانہ میں خدا تعالیٰ نے ایک شخص کو