اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 481 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 481

اسماء المهدی نہیں۔“ صفحہ 481 (روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 114-113۔براہین احمدیہ حصہ پنجم ) نوح کی قوم نے بجز غرق کرنے کے معجزہ کے اور کسی نوع کے معجزہ سے حصہ نہ لیا۔اور لوط کی قوم نے بجز اس معجزہ کے جو اُن کی زمین زیروز بر کی گئی اور ان پر پتھر برسائے گئے اور کسی معجزہ سے فائدہ نہ اٹھایا۔ایسا ہی اس زمانہ میں خدا نے مجھے مامور فرمایا۔میں دیکھتا ہوں کہ اس زمانہ کے اکثر لوگوں کی طبیعتیں نوح کی قوم سے ملتی ہیں۔“ (روحانی خزائن جلد 20 ،صفحہ 239۔لیکچر سیالکوٹ)