اسماء المہدی علیہ السلام — Page 419
اسماء المهدی کر ولایت تک کے پادریوں کو شکست دے دی۔“ حضور فرماتے ہیں۔صفحہ 419 دیباچہ معجز نما کلال قرآن شریف۔مترجم مطبوعہ 1934 ، صفحہ 30) کیوں عجب کرتے ہو گر میں آ گیا ہو کر مسیح خود مسیحائی کا دم بھرتی ہے یہ باد بہار س: آسماں دعوت حق کے لئے ایک جوش ہے ہو رہا ہے نیک طبعوں پر فرشتوں کا اتار آرہا ہے اس طرف احرار یورپ کا مزاج نبض پھر چلنے لگی مُردوں کی ناگہ زندہ وار کہتے ہیں تثلیث کو اب اہل دانش الوداع پھر ہوئے ہیں چشمه توحید پر از جانشار (روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 131 ، براہین احمدیہ حصہ پنجم ) جبکہ ہم مسلمان ہیں۔کلمہ ، نماز ، روزہ اور دوسرے احکام اسلام کی پیروی کرتے ہیں۔اور اگر مسیح ناصری کو بھی وفات یافتہ مانتے تو پھر ہمیں کسی مسیح موعود یا کسی اور کے ماننے کی کیا ضرورت ہے؟ حضور علیہ السلام فرماتے ہیں: ج: دو یادر ہے کہ اس خیال کے لوگ سخت غلطی میں ہیں۔اول تو وہ مسلمان