اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 236 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 236

اسماء المهدی صفحہ 236 ذو عقل متین إِنَّكَ الْيَوْمَ لَدَيْنَا مَكِيْنٌ اَمِيْنٌ ذُوْعَقْلٍ مَتِيْنِ ترجمہ: تو آج ہمارے نزدیک صاحب مرتبہ اور امانت دار اور قوی العقل ہے۔( تذکرہ طبع چہارم صفحہ 82) نوٹ: اس مرکب نام کے ذریعہ آپ کے مخالفوں اور دشمنوں کے ان فتووں کا رڈ کیا گیا ہے جن میں نعوذ باللہ من ذلک آپ کو نافہم ، غیبی ، بلید ، کم عقل اور احمق وغیرہ ایسے نازیبا الفاظ استعمال کئے گئے ہیں۔