اسماء المہدی علیہ السلام — Page 22
صفحه 22 337 338 339 6۔ق اسماء المهدی فرقان قدم الرسول قمر میرانو رخدا تعالیٰ سے فیضیاب اور مستفاد ہے کاسر الصليب ک میں صلیبی اعتقاد کو پاش پاش کرنے کے لئے بھیجا گیا ہوں اس زمانہ میں مجدد کی خاص خدمت کسر شوکت صلیب ہے 340 صلیبی مذہب پر غلبہ پانے اور کسر صلیب کے اسباب جن کے ساتھ میں بھیجا گیا ہوں کرشن - 348 جو صفات کرشن کی طرف منسوب کئے گئے ہیں (یعنی پاپ کا نشٹ کرنے والا اور غریبوں کی دلجوئی کرنے والا اور ان کو پالنے والا ) یہی صفات مسیح موعود کے ہیں = =