اسماء المہدی علیہ السلام

by Other Authors

Page 210 of 498

اسماء المہدی علیہ السلام — Page 210

اسماء المهدی دد خلیل اللہ خلیل اللہ صفحہ 210 ( تذکر طبع چہارم - صفحه 82) اس نام میں آپ سے تعلق باللہ کا اظہار کیا گیا ہے۔اور مخالفین کے ان تمام اعتراضات والزامات کا رڈ کیا گیا ہے جن میں انہوں نے حضرت اقدس علیہ السلام پر خدا تعالیٰ کے نافرمان ہونے کا اتہام باندھا ہے اور آپ کی تکفیر و تکذیب کی گئی اور توہین و بہتان لگائے گئے ہیں۔