حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 72 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 72

عظیم طبيب وفلسفی ابن رشد سید بشیر احمد سعدی حیات تلی کے لئے تاریخ آپ حیات کا محکم رکھتی ہے اس لئے وہ لوگ خاص کر اہل مغرب جنہیں اپنی قوم کو ہمیشہ زندہ رکھنے کی آرزو ہے اپنے مشاہیر کے حالات لکھ کر اپنی مردہ تاریخ میں جان ڈال رہے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ جس قوم کے پاس اس کی اپنی تاریخ موجود ہے اگر وہ مردہ بھی ہے تو اسے مردہ نہیں کہا جا سکتا۔نئی نسل میں اسلام کی تاریخ سے عام دلچسپی اور اس ضرورت کا احساس پیدا کرنے کے لئے ہم نے مختصر طور سے مشاہیر اسلام کے حالات و خیالات کی اسافت کا اہتمام کیا ہے۔دنیائے اسلام کا نامور طبیب اور عظیم فلسفی ابن مرشد اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے جس کی عظمت کا دنیا کی لمتاہم زندہ قوموں نے اعتراف کیا ہے۔مکتبہ پاکستان وزیر طبع چوکے اکار کتے لاہو