حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 49 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 49

۴۹ " محقق حضرات کا فرمانا ہے کہ قصیدہ اول اصلی ہے جس کے اشعار میں کمی بیشی نہیں ہوئی اور اس میں سے ببینم کا لفظ بہت ذمہ دارانہ ہے جو حقیقت حال کو واضح کرتا ہے۔باقی دونوں قصیدے اضافی اور وضعی ہیں یا ا صفحه (۳) قیام پاکستان کے بعد معلی اشعار میں بیچنا نتنا اگرچہ قیام پاکستان کے پہلے سال ہی جعلی مقیدوں کی حقیقت و اصلیت کھل کر سامنے آچکی تھی مگر حضرت نعمت اللہ ولی کے مقدس نام پر نئے نئے اشعار ڈھالنے والے اصحاب نے اپنی مہم برا بر پور سے زور شور سے جاری رکھی اور ۱۹۳۸ء سے ۱۹۷۱ء تک جعلی شعروں میں بے پناہ اضافہ کر ڈالا چنا نچہ ذیل میں وہ اشعار لکھے جاتے ہیں جو اس عرصہ میں حضرت نعمت اللہ جیسے جلیل القدر بزرگ کی طرف منسوب کر کے شائع کئے گئے۔!۔۔۔۔۔شاه با بر حکمران باشد پس چند روزه در میانش اک فقیر انه سالکان پیدا شود نام او نانک بود آرد جہاں بادسے رجوع گریم با نداره فقیر۔۔۔۔۔بیکراں بیکراں پیدا شود