حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ

by Other Authors

Page 20 of 72

حضرت نعمت اللہ ولیؒ اور اُن کا اصلی قصیدہ — Page 20

اس کے بعد اس کا پچھوٹا بیٹا اس کا جانشین ہوگا اور تین یا چالیں سال کا عرصہ حکمرانی کرے گا۔اس کے زمانہ میں لوگ بڑے ظلم وستم کا شکار ہوں گے۔ایمان کا تو خاتمہ ہی ہو جائی کا دین برباد ہو جائے گا اور باطل کو عروج ہوگا۔دوست، دوست کا دستشن ہوگا۔اس کا نہ مانہ حکومت بنیں اور تناسلی مبينا برس کے درمیان ہو گا۔اس کے بعد اس کا سب سے چھوٹا بٹیا تاج و تخت سنبھالے گا جس کے زمانہ میں دین کو تمکنت ملے گی۔اس کا نام موذن شاہ ہوگا۔اس کے عہد میں لوگ چین کی نیند سویا کریں گے۔ملک میں حق و انصاف کی حکمرانی ہوگی۔مگر اس کا دور صرف چند برس کا ہوگا۔اس کا چھوٹا بیٹا اس کا جانشین ہوگا۔اس کے دور میں بھی امن و چین رہے گا۔مصائب بھگا دیئے جائیں گے اور خوشحالی حکمران ہوگی اور اُس کا دور حکومت گیارہ برس تک رہے گا۔پھر اس کے بعد ایک اور بادشاہ آئے گا۔نادر ہندوستان پر چڑھائی کرے گا۔دلی میں قتل عام ہو گا۔اس کے بعد احمد شاہ حملہ کرے گا اور پہلے خاندان کو نیست و نابود کر دے گا۔اس بادشاہ کی موت کے بعد پہلے بادشاہوں کا خاندان پھر تاج و تخت حاصل کرے گا۔اس وقت سکھوں کو قوت و شوکت حاصل ہوگی اور ہر قسم نظلم و ستم کا دور دورہ ہو گا اور یہ چالیس برس تک جاری رہے گا۔پھر نصرانی کے