اشکوں کے چراغ

by Other Authors

Page 436 of 679

اشکوں کے چراغ — Page 436

436 چھپنے نہ پائی اس کی سر شب روانگی پہچانتا تھا ہر کوئی اس کے قدم کی چاپ نالہ نہیں، فغاں نہیں، دل کا دھواں نہیں تم آہ کہہ رہے ہو جسے جسم کی ہے بھاپ مضطر ! تم آخرت میں کسے منہ دکھاؤ گے یہ فلم زندگی کی اگر ہو گئی فلاپ